ایر ہوسٹس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہوائی جہاز میں مسافروں کو ضرورت کا سامان مہیا کرنے والی میزبان لڑکی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ہوائی جہاز میں مسافروں کو ضرورت کا سامان مہیا کرنے والی میزبان لڑکی۔